: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اے پی کو خصوصی درجہ کے مطالبہ پر پارلیمنٹ کے احاطہ میں گاندھی جی کے مجسمہ کے سامنے وائی ایس آر کانگریس پارٹی اور تلگودیشم کے ارکان پارلیمنٹ نے پلے کارڈس کے ساتھ علاحدہ علاحدہ طور پر احتجاج کیا اور نعرے لگائے ۔ اس موقع پر تلگودیشم کے رکن
پارلیمنٹ مرلی موہن اور وائی ایس آر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ایم راج موہن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اے پی کیلئے خصوصی درجہ نہ دیتے ہوئے ریاست کے عوام سے ناانصافی کی گئی ہے ۔ مسٹر راج موہن نے کہا کہ حکومت ہند نے اے پی کی تقسیم کے موقع پر کئی وعدے کئے تھے ۔